Uyanis Buyuk Selcuklu
سلجوقوں کا عروج – نظام عالم
سلجوقی سلطان الپ ارسلان جس نے ترکوں کے لئے اناطولیہ کے دروازے کھولے، کی وفات کے بعد سلطان ملک شاہ تخت نشین ہوا۔ سلطنت کی گدی سنبھالتے ہی اپنے محبوب ہم سفر کی جدائی کی خبر ملی۔ اس مشکل گھڑی میں اپنے نومولود لخت جگر کو فقط اپنے بابا کی امانت اور امت کی امید سلطنت کے لئے خود سے جدا کردیا۔ کسی طرح کی دوبارہ ملنے کی امید کے بغیر بچہ خواجہ نظام المک کو سونپ دیا گیا
سنچار کو ہر دم ریاست کے ساتھ وفاداری اور خدمت کے اصول کے ساتھ پروان چڑھایا گیا۔ بطور سپاہی اپنی خداداد صلاحیتوں سے ملک شاہ کے انتہائی بھروسہ مند لوگوں میں شامل ہوگیا۔ ایسے کئی جانبازوں کی تربیت کرنے والا خواجہ نظام المک اپنی سلطنت کی ہر طرح سے خدمت کے لئے ہر دم تیار تو وہیں حسن بن صباح جیسے کئی باطنی سانپ فاطمی سلطنت کی بحالی کے لئے بازنطینی اور باقی مسلم دشمن حلیفوں کی مدد سے امت مسلمہ کو ڈسنے کے لئے تیار
ایمان، امید اور محبت سے جڑی جدوجہد اور راز کی ایک لازوال داستان
Uyanis Buyuk Selcuklu Season 1 with Urdu
Great seljuk Season 1 with Urdu Subtitles
Just a reminder, this website does not host any videos. We found the episode on Facebook for you to enjoy.
Uyanis Buyuk Selcuklu | The Great Seljuk Renaissance
www.HistoricSeries.com



