KO

KO EPISODE 116

کورلش عثمان 400 خیموں کے ایک مشہور ترکمان قائی قبیلے کے سردار ارتغل غازی کے بیٹے سردار عثمان اور سلطنت عثمانیہ کے بانی کی زندگی پر مرکوز ہے۔ جنہوں نے اک مسلم ترک ریاست کی بنیاد رکھی جو 600 سال تک قائم رہی۔

غازی ارتغل اور حلیمہ سلطان کے ہاں عثمان کی ولادت 1258 میں ہوئی۔ عثمان غازی لمبے قد کے ایک انتہائی مضبوط جسامت کے آدمی

تھے جن کی بڑی آنکھیں اور بھویں گھنی تھی۔ ان کے کندھے چوڑے تھے۔ وہ بہترین گھوڑسوار اور نیزہ باز تھے۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button

Adblock Detected

Please Turn off Your Adblocker. We respect your privacy and time. We only display relevant and good legal ads. So please cooperate with us. We are thankful to you!